About Me

authorHello, my name is asad mehmood hattar. I'm a 20 year old student from Pakistan.
Learn More →

Categories

Contact Form

Name

Email *

Message *

Navigation

سینئر اداکارہ عائشہ گل نے علی سید سے منگنی کرلی

 




کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2021ء) سینئر اداکارہ عائشہ گل نے 40 برس کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی۔اداکارہ و ماڈل نے اپنی منگنی کا اعلان انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا، انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی ہے۔


اگست 1980 میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے مقدر ڈرامے میں اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پھر بیشمار ڈراموں میں بہترین کردار نبھائے۔انہوں نی2009 میں ریلیز ہونے والی فلم ’انسانوں جیسے لوگ‘ میں بھی کام کیا۔عائشہ گل نے جیو ٹی وی کے ڈراموں ’ کس دن میرا ویاہ ہووے گا، ڈولی آنٹی کا ڈریم وِلا، ٹوٹے ہوئے پر، مکافات، دکھاوا، مقدر سمیت دیگر ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے

Share
Banner
Next
This is the most recent post.
Previous
Older Post

Post A Comment:

0 comments: